اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، روسی ایوان صدر، قصر کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے آج پیر کو صحافیوں کے ساتھ گفتگو میں سن پیٹرز برگ میں روسی صدر ولادیمیر پوتن اور ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ملاقات کی خبر دی۔
انھوں نے کہا کہ ایران کے وزیر خارجہ سیاسی عباس عراقچی آج روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کررہے ہیں۔
یاد رہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچـی آج پیر کی صبح روسی صدر سے ملاقات کے لئے سن پیٹرز برگ پہنچے ہیں۔
آپ کا تبصرہ